بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 محرم 1446ھ 22 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک عربی حرف سے شروع ہونے والی سورتوں کی تعداد


سوال

قرآن مجید کی کتنی سورتیں ایک عربی حرف سے شروع ہوتی ہیں؟

جواب

قرآن کریم میں(حروف مقطعات میں سے ) ایک عربی حرف سے شروع ہونے والی  سورتوں کی تعداد 3ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں 

1:سورۃ ص۔ (ص)                            

2:سورۃ ق۔(ق)

3:سورۃ القلم۔(ن)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144510101891

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں