بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

افتخار نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

افتخار نام کا معنی کیا ہے؟

جواب

’’افتخار‘‘  کے معنی ہیں: فخرومباہات، بزرگی، عزت وشان کا اظہار۔    (القاموس الوحید)

’’افتخار ‘‘  نام رکھنا جائز ہے۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201073

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں