بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

افراح نام رکھنا


سوال

بچی کا نام "افراح "رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

"اَفراح " کا لفظ "فرح" سے ہے، جس کے معنی خوشی اور مسرت کے ہیں۔یہ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144210201296

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں