ایک عورت کے شوہر کا انتقال 11 جنوری 2021 صبح 6 سے 7 بجے کے دوران اس عورت کی عدت کب مکمل ہوگی؟
مذکورہ خاتون کی عدت 21 مئی 2021 صبح 6 سے 7 بجے کے درمیان مکمل ہو گی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144208201264
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن