بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

18 جنوری کو شوہر کی وفات ہوئی، عدت کب مکمل ہوگی؟


سوال

ایک عورت جس کا شو ہر18 جنوری2021کو صبح 2 بجے کے قریب فوت ہوا ، اس کی عدت کب پوری ہوگی؟

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ خاتون 18 جنوری کو شامل کرکے 130 دن شمار کرکے عدت گزاریں گی، جو کو 27 مئی کے اختتام پر مکمل ہو  گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200279

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں