بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عدت کے دوران گھر کے کام کرنا


سوال

کیا عدت کے دوران عورت گھر میں کام کاج میں ہاتھ بٹا سکتی ہے؟

جواب

معتدہ (عدت والی عورت) گھر کے اندر رہتے ہوئے گھریلو کام کاج کر سکتی ہے، البتہ  زیب و زینت اختیار نہیں کرسکتی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144111200864

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں