بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ابن اور بن میں فرق


سوال

ابن اور بن میں کیا فرق ہے؟ 

جواب

ابن اور بن میں معنے کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں، دونوں کا معنی ہے: بیٹا، البتہ عربی املا کے قواعد کے اعتبار سے کہیں "ابن" لکھا جاتا ہے اور کہیں "بن" لکھا جاتا ہے، اس کی تفصیل املا سے متعلق کتابوں میں درج ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں