بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ابن، بنت اور زوجہ کا معنیٰ


سوال

 ابن اور بنت میں کیا فرق ہے؟  اگربیوی کا نام لیں گے تو کس کا نام لیں گے اور کیسے لیں گے؟

جواب

ابن بیٹے کو کہتے ہیں، بنت بیٹی کو کہتے ہیں، اگر کسی کی بیوی کا نام لینا ہو تو یوں کہا جا سکتا ہے: زوجہ زید یعنی زید کی بیوی، تاہم اگر اس کی نسبت والد کی طرف کرنی ہو تو بنت زید یعنی زید کی بیٹی کہا جائے گا۔ فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں