بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اباضی امام کی اقتدا میں نماز ادا کرنا


سوال

مسقط عمان میں فقہ اباضی کے ماننے والوں کی کثرت ہے،  فقہ اباضی کے ماننے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

 

جواب

اباضیہ فرقہ اہل السنہ و الجماعة سے خارج ہے،  جن  کی اقتدا  میں نماز ادا کرنا جائز نہیں۔ 

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

اباضی فرقہ کے پیچھے نماز

نیز اس حوالے سے مزید تفصیل کے  لیے احسن الفتاوی: رسالہ  بعنوان:  " الرجوم الشہابیہ علی الفرقة الذکریة والاباضیة"  کا مطالعہ کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201742

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں