بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا سرکاری سکول کے اوقات میں ہیڈ ماسٹر سے چھٹی لے کے کہیں جا سکتے ہیں؟
اگر ہیڈ ماسٹر کو حکومت کی طرف سے اختیار ہے تو اس سے چھٹی لے سکتے ہیں ۔
فتویٰ نمبر : 144401100467
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔