بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حوریس نام رکھنے کا حکم


سوال

حوریس نام کا تلفظ کیا ہے؟

جواب

مذکورہ نام تتبع اور تلاش کے بعد بھی کسی  لغت (عربی/ فارسی وغیرہ) میں نہیں مل سکا،اس وجہ سے اس کا تلفظ نہیں معلوم ہوسکا،  لہذا مذکورہ مجہول المعنیٰ ہونے کی وجہ سے نام رکھنا مناسب نہیں۔

فتاویٰ عالمگیری (الفتاوى الهندية) میں ہے:

"وفي الفتاوى التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ولا استعمله المسلمون تكلموا فيه والأولى أن لا يفعل كذا في المحيط."

(کتاب الکراهیة،الباب الثاني والعشرون في تسمية الأولاد ، ج:5، ص:362، ط:مکتبه رشیدیه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144409100940

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں