بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

حکومت وقت کی جانب سے امام مسجد کو وظیفہ دینا


سوال

 آج کل صوببہ پختونخواہ کی حکومت امامِ مسجد کو ماہانہ 10000 روپے دیتی ہے، کیا یہ لینا ٹھیک ہے؟کیوں  کہ بعض علماء کہتے ہیں کہ نہیں لینا چاہیے؟

جواب

مذکورہ رقم وصول نہیں کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201613

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں