بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لاک ڈاؤن کی وجہ سے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ فری انٹرنیٹ کا استعمال


سوال

گزشتہ کل حکومتِ پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں رہنے کے لیے پچاس جی بی مفت انٹرنیٹ کا اعلان کیا گیا ہے،  کیا ان کا استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

بصدقِ واقعہ یہ حکومت کی جانب سے عطیہ ہے، اسے جائز مقاصد میں استعمال کرسکتے ہیں، البتہ ناجائز مقاصد میں استعمال کرنا جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200484

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں