بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حسنہ نام رکھنا


سوال

حسنہ نام رکھنا کیسا ہے میں اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہتا ہوں۔

 

جواب

 حسنہ صحابیہ کانام ہے  آپ اپنی بیٹی کا نام حسنہ  رکھ سکتے ہیں ۔

الاصابۃ فی تمییز الصحابہ میں ہے :

"ذكره ابن إسحاق، وموسى بن عقبة، عن ابن شهاب، في مهاجرة الحبشة، وكانت معه امرأته ‌حسنة وهي والدة شرحبيل."

(109/3،دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144407100695

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں