بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء
ہوٹل وغیرہ میں ویٹر کو ٹپ دینا کیسا ہے؟
ہوٹل وغیرہ میں ویٹر کو ٹپ دینا جائز ہے۔ یہ ایک ہدیہ ہے اور ہدیہ دینا لازم نہیں ۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144105200844
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔