بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حور العین نام رکھنا


سوال

" حورالعین" نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’حورِ عین‘‘  کا معنی ہے: "ایسی عورتیں جن کی آنکھوں کی سفیدی نہایت سفید اور سیاہی نہایت سیاہ ہو"۔  قرآنِ کریم میں بھی یہ لفظ استعمال ہوا ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200851

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں