بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حوریہ نام رکھنا


سوال

’’حوریہ‘‘  کا مطلب بتائیں اور نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’حوریہ‘‘  کے معنی " خوب صورت  دوشیزہ" کے ہیں،  یہ نام رکھا جاسکتا ہے ، البتہ صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے۔

الفهرس الموضوعي لمجلة مجمع اللغة العربية - (2 / 97):

"حاشية على كلمة "حورية": بحث يتناول دراسةً وتأصيلاً لكلمة "حورية"، على ضوء ما ورد في القرآن الكريم وفي اليونانية القديمة، تخلص الدراسة إلى أنّ اللفظة يونانية دخلت العربية في عصر متأخر، لا علاقة لها بـ(حور العين)، وأنّ لفظة (حوري) الواردة في اللغات الأوربية والفارسية والتركية عربية الأصل".

قاموس فرنسي عربي إنجليزي - (1 / 2327):

"حورِيَّة ( ج:حور،م:صفات)  : عَذْراءُ جَمِيلَة".

مجلة مجمع اللغة العربية بالقاهرة ـ الأعداد (81 - 102) - (60 / 20):

" حورية أي جميلة كالحور". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109200458

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں