بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ذو القعدة 1445ھ 18 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حوریہ نام


سوال

حوریہ کے معنی کیا ہیں؟

جواب

’’حوریہ‘‘ کے معنی " خوب صورت دوشیزہ" کے ہیں، یہ نام رکھا جاسکتا ہے ، البتہ صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے۔

الفهرس الموضوعي لمجلة مجمع اللغة العربية - (2 / 97):

"حاشية على كلمة "حورية": بحث يتناول دراسةً وتأصيلاً لكلمة "حورية"، على ضوء ما ورد في القرآن الكريم وفي اليونانية القديمة، تخلص الدراسة إلى أنّ اللفظة يونانية دخلت العربية في عصر متأخر، لا علاقة لها بـ(حور العين)، وأنّ لفظة (حوري) الواردة في اللغات الأوربية والفارسية والتركية عربية الأصل".

قاموس فرنسي عربي إنجليزي - (1 / 2327):

"حورِيَّة ( ج:حور،م:صفات) : عَذْراءُ جَمِيلَة".

مجلة مجمع اللغة العربية بالقاهرة ـ الأعداد (81 - 102) - (60 / 20):

" حورية أي جميلة كالحور".

(منقول از  فتوی نمبر : 144109200458)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101644

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں