بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہم بستری کے لیے کھائی جانے والی دوا کا حکم


سوال

کیا بیوی سے ہم بستری کرتے وقت لوگ جو ادویات لیتے ہیں، کیا ایسی ادویات لینا درست ہے؟

جواب

مقوی غذاؤں اور ادویہ کا استعمال شرعًا جائز ہے، بشرطیکہ ان میں کوئی ناپاک چیز نہ ہو یا وہ مضرِ صحت نہ ہوں، لہٰذا اگر کسی دوا میں کوئی نجس چیز شامل ہو یا طبی اعتبار سے اگر ڈاکٹر و حکیم اسے جسم کے لیے نقصان دہ بتائیں تب ایسی دوا کا استعمال مضر صحت  ہونے کی بنا پر ممنوع ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200487

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں