بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حلال جانورکی اوجھڑی کھانے کاحکم


سوال

اوجھڑی کھانے کا حکم؟

جواب

بصورتِ مسئولہ حلال جانور کی اوجھڑی اس کے حرام اجزاء میں شامل نہیں ہے؛ لہٰذا اوجھڑی کا کھانا جائز ہے، البتہ خوب پاک وصاف کرکے کھایا جائے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"ما يحرم أكله من أجزاء الحيوان المأكول سبعة: الدم المسفوح والذكر والأنثيان والقبل والغدة والمثانة والمرارة بدائع.

(كتاب الاضحية ،ج:6،ص:311،ط:ایچ ایم سعید)

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144112200821

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں