بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حزام اللہ نام رکھنا


سوال

"حزام اللہ"   نام رکھنا  کیسا ہے ؟ اور   اس  کا معنی  کیا ہے؟

جواب

"حِزام"   صحابی کا نام ہے، اس کا معنی باندھنا اور   تیاری کرنے کے آتے  ہیں، نیز عقل مند، سمجھ دار کے معنیٰ میں بھی یہ استعمال ہوتاہے؛ لہذا صحابی کی نسبت سے صرف  "حزام"  نام رکھ  لینا چاہیے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201516

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں