بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’حينزا‘‘ يا ’’حِنزا‘‘ (Hinza) نام کا معنی اور رکھنے کا حکم


سوال

Hinza میں اپنی بچی کا نام حینزا رکھنا چاہتا ہو، كيا  Hinza کا معنی ٹھیک ہے ؟

جواب

’’حينزا‘‘ يا ’’حِنزا‘‘ (Hinza) ایک بے معنی لفظ ہے، اس لیے اس نام کے بجائے بچی کا نام حضرات صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھنا چاہیے، جامعہ کی ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی نام منتخب کرکے رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201370

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں