بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

حفظان کے معنی کیا ہیں؟


سوال

حفظان کے معنی کیا ہیں؟

جواب

 حِفظان، کے معنی حفاظت کے آتے ہیں. اگر نام رکھنا چاہیں تو یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109200987

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں