بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض کے دنوں کی گنتی کا کیا حکم ہے؟


سوال

حیض   کے دنوں کی گنتی کا کیا حکم ہے؟

جواب

حیض  کے  دنوں  کی گنتی کرنا عورت  پر لازم ہے؛ تاکہ پاکی اور ناپاکی کے احکام کا لحاظ رکھ کر جس وقت غسل فرض ہو اس کا اہتمام کرے کہ اسی پر عورت کی نمازوں کا دارومدار ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200592

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں