حضرت شعیب علیہ السلام کا ذکر کون سی سورت میں ہے؟
حضرت شعیب علیہ السلام کا ذکر قرآن کریم کی چار سورتوں میں ہے:
1)سورۃ الاعراف 2) سورۃ ہود 3)سورۃ الشعرا ء 4) سورۃ العنکبوت ۔
فقط والله اعلم
فتوی نمبر : 144403101414
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن