بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کی سوانح سے متعلق کتب


سوال

حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد بن عبد الاحد سرہندی کی سوانح حیات کی کتاب اور حضرت کی اردو مکتوبات کی کتابیں اور حضرت کے خدمات کا مفصل تذکرہ کون سی کتاب میں ہے ؟

جواب

حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کے مفصل سوانحِ حیات کے لیے درج ذیل کتب کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے:
۱۔ تاریخ دعوت وعزیمت حصہ چہارم ،  مولف: مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ 
۲۔ حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ  ، مولف:  حضرت مولانا سید زوار حسین شاہ صاحب رحمہ اللہ
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں