بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت لوط -علیہ السلام- نے پہلے کس بستی کی طرف ہجرت کی تھی؟


سوال

حضرت لوط -علیہ السلام- نے پہلے کس بستی کی طرف ہجرت کی تھی؟

جواب

حضرت لوط- علیہ السلام- نے سب سے پہلی ہجرت اپنے چچا حضرت ابراہیم- علیہ السلام- کے ہمراہ عراق سے شام(فلسطین)  کی طرف کی تھی۔

البحر المحیط میں ہے:

"هاجر لوط مع عمه إبراهيم من أرض بابل فنزل إبراهيم أرض فلسطين وأنزل لوطا الأردن."

(سورة الأعراف، الآية:، ج:5، ص:102، ط: دار الفكر)

التفسیر الوسیط میں ہے:

"{ونجيناه ولوطا إلى الأرض التي باركنا فيها للعالمين}:

أي: وأتممنا على إبراهيم النعم بأن نجيناه من هؤلاء القوم فرحل من بلادهم بالعراق وقال: {إني مهاجر إلى ربي} (2). وهاجرت معه زوجته سارة وابن أخيه لوط بعد أن آمن به، ورحلوا معا إلى الأرض المباركة، أرض الشام التي باركها الله، بأن جعلها مهبط كثير من الأنبباء، ومهد معظم الرسالات، كما أكرمها بكثرة خيراتها وزيادة ثمارها وتدفق المياه في أرجائها، وامتلاء أرضها بالأشجار، ووفرة الأرزاق فيها. ثم هاجر لوط إلى المؤتفكة حيث أرسله الله إلى قومها."

(سورة الأنبياء، الآية:71، ج:6، ص:1137، ط: الهيئة العامة لشئون المطابع الأميرية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144410100249

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں