بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اہلیہ کا درست نام


سوال

 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پہلی اہلیہ کا نام سارہ تھی یا سائرہ یا سارا؟

جواب

حضرت ابراہیم علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام کی اہلیہ کا نام "سارۃ" ہے، آخر میں گول تاء ہے، لیکن عربی زبان کے قاعدہ کے مطابق وقف کے وقت اس کو "سارہ" پڑھا جائے گا۔

فتح الباري لابن حجر (12/ 379):

"وأخرج الطبري من طريق السدي قال: انطلق إبراهيم من بلاد قومه قبل الشام فلقي سارة وهي بنت ملك حران فآمنت به فتزوجها فلما قدم مصر وهبها الجبار هاجر و وهبتها له سارة و كانت سارة منعت الولد و كان إبراهيم قد دعا الله أن يهب له ولدًا من الصالحين فأخرت الدعوة حتى كبر فلما علمت سارة أن إبراهيم وقع على هاجر حزنت على ما فاتها من الولد ثم ذكر قصة مجيء الملائكة بسبب إهلاك قوم لوط وتبشيرهم إبراهيم بإسحاق فلذلك قال إبراهيم: {الحمد لله الذي وهب لي على الكبر إسماعيل وإسحاق}."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201504

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں