بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جنازہ کس نے پڑھایا؟


سوال

حضرت فاطمتہ الزہراء رضی اللہ عنہا کاجنازہ کس نے پڑھایا تھا ؟

جواب

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جنازہ پڑھایا تھا۔

معجم ابن الأعرابي (1 / 53):

"عن ابن عمر قال: «صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم على ابنه إبراهيم، وكبر عليه أربعًا، وصلى على السوداء فكبر عليها أربعًا، وصلى على النجاشي فكبر عليه أربعًا» وصلى أبو بكر على فاطمة بنت النبي صلى الله عليه وسلم فكبر عليها أربعًا، وصلى عمر على أبي بكر فكبر عليه أربعًا، وكبرت الملائكة على آدم عليه السلام أربعًا."

كنز العمال (15 / 709):

"عن إبراهيم قال: صلى أبو بكر الصديق على فاطمة بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم فكبر عليها أربعًا."ابن سعد".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں