بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

حضرت فاطمہ کے نام کا تلفظ


سوال

حضرت فاطمہ کا نام زیر زبر کے ساتھ سینڈ کردیں۔

جواب

آپ رضی اللہ عنہا کا نام  ’’فَاطِـمَة‘‘ہے، اور مکمل نام  ’’فاطمة بنت محمد‘‘ (ﷺ) ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200258

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں