بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے اذان نہ دینے کی وجہ سے سورج کا طلوع نہ ہونا


سوال

 حضرت بلال  رضی اللہ عنہ کے اذان نا دینے کی وجہ سے سورج طلوع نہیں ہوا تھا یہ صحیح روایت ہے؟

جواب

یہ واقعہ درست نہیں ہے، حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے بہت سے فضائل ثابت ہیں، انہیں کو ذکر کرنا چاہیے، یہ واقعہ احادیثِ مبارکہ میں موجود نہیں ہے، اسے تصدیق کے طور پر ذکر کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144109201442

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں