بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت بلال کا نکاح حوروں کی سردار عورت سے ہوگا


سوال

"جنت میں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا نکاح حوروں کی سردار عورت سے ہوگا"۔

کیا یہ روایت حدیث سے ثابت ہے؟ اس رویت کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟

جواب

سوال میں مذکور روایت ہمیں کافی تلاش کے باوجود نہیں ملی، لہذا جب تک یہ روایت کسی معتبر سند کے ساتھ مل نہ جائے، اسے بیان کرنے سے احتراز کرنا چاہیے۔ 

واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144201201042

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں