بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی قبر کہاں ہے؟


سوال

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہاں دفن ہیں؟

جواب

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا،جنت البقیع،مدینہ منورہ میں مدفون ہیں۔

"ألإصابة في تمييز الصحابة"میں ہے:

"ماتت سنة ثمان وخمسين في ليلة الثلاثاء لسبع عشرة خلت من رمضان عند الأكثر وقيل سنة سبع، ذكره علي بن المدينيّ، عن ابن عيينة، عن هشام بن عروة، ودفنت بالبقيع."

(ص:235،ج:8،حرف العین المهملة،عائشة بنت أبي بكر الصديق،ط:دار الكتب العلمية)

"أسد الغابة في معرفة الصحابة"میں ہے:

"وتوفيت عائشة سنة سبع وخمسين، وقيل: سنة ثمان وخمسين ليلة الثلاثاء لسبع عشرة ليلة خلت من رمضان، وأمرت أن تدفع بالبقيع ليلا، فدفنت."

(ص:186،ج:7،حرف العین،عائشة بنت أبي بكر الصديق،ط:دار الکتب العلمیة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144410100305

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں