بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روایت:’’حضرت عائشہ کی پیشانی پر بال نظر آنا اور حضور کا اس سے منع فرمانا‘‘کی تحقیق


سوال

ذخیرۂ احادیث میں کوئی ایسی حدیث ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر تشریف لائے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پیشانی پر بال نظر آئے تونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا؟

جواب

حدیث کی کتابوں میں تلاش کے باوجود ہمیں ایسی کوئی روایت نہیں ملی، لہذا جب تک کسی معتبر سند سے  اس کا حدیث ہونا معلوم نہ ہوجائے اِسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرکے بیان کرنے سے احتراز کیا جائے۔

فقط واللہ ٲعلم


فتوی نمبر : 144406100930

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں