بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء
حضرت آدم کا لقب کیا ہے؟
حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کا لقب "ابوالبشر" ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144203201449
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔