بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ربیع الاول 1443ھ 25 اکتوبر 2021 ء

دارالافتاء

 

ہوائی جہاز میں نمازکاحکم


سوال

جب جہازمیں سفرہواورنمازکا وقت ہو توکس رخ پرمنہ کرکےنمازپڑھیں؟

جواب

نمازبہرصورت قبلہ رخ ہی پڑھی جائیگی، جہاز میں بھی قبلہ رخ معلوم کرناممکن ہے، اس لیےمعلوم کرکےقبلہ رخ ہوکرہی نمازپڑھی جائے، یقینی طورپر معلوم نہ ہوسکےتواندازے سے قبلہ رخ ہوکرنمازادا کی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200089

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں