بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حتیجہ نام کا معنی


سوال

حتیجہ نام کا معنی کیا ہے؟ لڑکی کا یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

" حتيجه "  كوئي بامعني لفظ نهيں هے،  البته  خَدِيْجَه  نام نبي كريم ﷺ کی پہلی زوجہ محترمہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا  کا نام ہے ، یہ  نام رکھنا  برکت اور  سعادت کا باعث ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144206200126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں