بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

"حسن" نام کا مطلب


سوال

" ْحسن"  کا کیا مطلب ہے؟ اور اس کی کیا خصوصٰت ہے؟

جواب

"حَسَن"کا معنی: خوب صورت ہے، اور یہ  حُسن یعنی خوب صورتی سے ہے، اس نام کی خصوصیت یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خود اپنے نواسے کا یہ نام رکھا تھا، بہت اچھا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144003200206

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں