بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حرم فاطمہ نام رکھنا


سوال

میں نے اپنی بھانجی کا نام حرم فاطمہ رکھا ہے،  اس کے بارے میں بتا دیں،  کیا اسلام کی رو سے یہ ٹھیک ہے؟

جواب

"حرم" کا  معنی ہے محترم، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے،  البتہ اس کی بنسبت صرف "فاطمہ" نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501100097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں