بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ہر انسان کی دنیا میں سات شکلیں موجود ہونے کی حقیقت


سوال

سوال یہ کہ عوام میں جو یہ مشہور ہے کہ ہر انسان کی دنیا میں سات شکلیں موجود ہوتی ہے تو اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں عوام میں جو یہ بات مشہور ہے کہ "ہر انسان کی دنیا میں سات شکلیں موجود ہوتی ہیں" ، قرآن و حدیث سے یہ بات ثابت نہیں ہے۔ فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144308100630

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں