بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حنفی نمازی وترکی نماز کس طرح ادا کرےگا


سوال

رمضان المبارک میں حرمین شریفین میں حنفی مصلی وتر کی نمازکس طرح ادا کرے گا؟امام صاحب جس طرح ادا کرے اسی طرح ادا کرےیا کس طرح ادا کرے؟

جواب

اگرامام وترکی نمازدو سلام کے ساتھ پڑھتا ہےتوحنفی مصلی وترکی نمازمیں اس امام کی اقتداء نہیں کرےگا بلکہ اپنی وترتنہا پڑھیگا۔فتاویٰ شامی،82 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200094

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں