بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حاملہ بیوی کے زیر ناف بال صاف کرنے کا حکم


سوال

  ایک شخص کی بیوی حاملہ ہے اور اس حاملہ خاتون کے موئے زیرناف پر چالیس دن گزر چکے ہیں اور خاتون حالت حمل کی وجہ سے موئے زیرناف صاف کر  نہیں سکتی ہے ، تو  ایسی حالت میں کیا  اس کا شوہر  اس کے موئے زیر ناف صاف کرسکتا ہے یا نہیں؟ شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے، جواب مدلل و محقق عنایت فرمائیں!

جواب

صورتِ  مسئولہ میں شوہر    اپنی بیوی کے موئے زیرِ ناف  صاف کرسکتا ہے ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100441

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں