بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
محمد حمدان کا معنی کیا ہے۔
حمدان‘‘ کامعنی ہے: (اللہ تعالیٰ کی) خوب تعریف کرنے والا۔ اور لفظِ ’’محمد‘‘ برکت اور نسبت کے لیے نام کے ساتھ لگایا جاتاہے۔
فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144408101743
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔