بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء
"محمد حمدان" نام رکھنا کیسا ہے؟ نیز معنی بھی بتائیں!
"محمد حمدان" نام درست ہے، اس کے معنی ہے تعریف کرنے والا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144003200432
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔