بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہم بستری کرتے ہوئے دوسرے کمرے سے تلاوت کی آواز آئے تو کیا حکم ہے؟


سوال

میاں بیوی کی ہم بستری اور مباشرت کے دوران اگر دوسرے کمرے میں کوئی تلاوت کر رہا ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر میاں بیوی ایک کمرے میں حقوقِ زوجیت ادا کر رہے ہوں اور دوسرے کمرے میں کوئی شخص تلاوت کر رہا ہو تو اس کو بے ادبی نہیں کہا جائے گا اور میاں بیوی کے الگ کمرے میں مباشرت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144204201202

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں