بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

حمل کی حالت میں دودھ پلانے کا حکم


سوال

کیا عورت اپنے بچے کو دورانِ حمل دودھ پلا سکتی ہے  جب کہ ڈاکٹر اور کچھ گھریلو خواتین اس کو ایسا کرنے سے روک رہے ہوں ؟

جواب

حالتِ حمل میں بچے کو دودھ پلانا جائز ہے،  البتہ طبی  اعتبار سے کسی نقصان کا اندیشہ ہوتو دودھ پلانے سے احتراز کرنا درست ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144206200974

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں