بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حمل کے صدقہ فطر کا حکم


سوال

کیا اس بچے کا صدقہ فطر دیا جائے گا جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہو؟

جواب

جو بچہ عید کی صبح صادق تک پیدا نہ ہوا ہو، ماں کے پیٹ میں ہو اس کی جانب سے صدقہ فطر دینا واجب نہیں۔

"(بطلوع فجر الفطر) متعلق بيجب (فمن مات قبله) أي الفجر (أو ولد بعده أو أسلم لاتجب عليه".

(الدر المختار وحاشية ابن عابدين 2/ 367 ط:سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109203054

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں