بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 محرم 1447ھ 01 جولائی 2025 ء
میرا نام صہیب احمد ہے، میں اپنے دوسرے بیٹے کا نام احمد سلیمان رکھنا چاہ رہا ہوں کیا میں رکھ سکتا ہوں؟
آپ اپنے بیٹے کا نام احمد سلیمان رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411100192
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔