بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ہلولہ نام کے معنی


سوال

ہلولہ نام کے معنی بتا دیں۔

جواب

مذکورہ نام عربی یا اردو  زبان  کی کسی مستند لغت میں نہ مل سکا،   البتہ کسی علاقے کی مقامی  زبان  (مثلًا: ازبکستان) میں عربی  کے کسی لفظ   (غالبًا لفظِ "ہلال") کی بگڑی ہوئی شکل معلوم ہوتا ہے، اس کی جگہ بچے کا نام انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ  کرام رضی اللہ عنہم کے نام پر اور بچی کا نام صحابیات رضی اللہ عنہن کے  ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیں ۔ ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200471

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں