بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 جُمادى الأولى 1444ھ 01 دسمبر 2022 ء

دارالافتاء

 

آدھے آستین کی قمیص میں نماز پرھنے کا حکم


سوال

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ بعد از سلام میرا آپ سے یہ سوال کہ ہاف بازو والی ٹی شرٹ میں نماز پڑہنا کیسا ہے؟

جواب

نمازتو ہوجائیگی البتہ خلافِ ادب ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143408200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں